Veena Malik Sexy Picture Scandal
Click herer for More Latest Pictures of Veena Malik
See full picture and video below
Veena Malik new sexy nude picture scandal for indian news paper, Veena malik has ISI printed on her arm.
According to BBC Urdu:
پاکستانی فنکارہ وینا ملک کی مردوں کے ایک بین الاقوامی میگزین کے بھارتی ایڈیشن میں شائع ہونے والی ’عریاں‘ تصویر پر تنازع پیدا ہو گیا ہے۔
ایف ایچ ایم انڈیا میں شائع ہونے والی تصویر میں جس میں بظاہر وینا ملک دکھائی دے رہی ہیں بغیر کپڑوں کے ہیں اور ان کے بازو پر ’آئی ایس آئی‘ لکھا صاف نظر آرہا ہے۔
پاکستانی میڈیا نے وینا ملک کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی ایسے کسی فوٹوشوٹ میں حصہ نہیں لیا ہے۔
لیکن ایف ایم ایچ انڈیا کے مدیر کبیر شرمان نے ہماری نامہ نگار نوشین عباس کو بتایا ہے کہ یہ تصویر اصل ہے اور اس تصویر میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یہ تصویر جریدے کے دسمبر کے شمارے کے کور پر شائع کی گئی ہے۔
کبیر شرما نے کہا ’ہمارے پاس اس فوٹو سیشن کی ویڈیو فوٹیج ہے اور سرورق پر وہ کیسے دکھائی دیں گی اس بارے میں ان کے ای میل پیغامات بھی ہیں۔‘
ان کے بقول ’ان کے بازو پر آئی ایس آئی لکھوانا میرا خیال تھا لیکن انہیں جلی حروف میں لکھوانا وینا کا خیال تھا۔‘
انہوں نے کہا ’بھارت میں اگر کچھ غلط ہوتا ہے تو ہم ازراہِ مذاق کہتے ہیں کہ اس کے پیچھے آئی ایس آئی کا ہاتھ ہوگا۔‘
حالیہ مہینوں میں امریکی الزامات کے بعد کہ آئی ایس آئی قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کی پشت پناہی کرتی ہے، آئی ایس آئی خبروں کی شہ سرخیوں میں رہی ہے۔
نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ عالمی مردوں کے میگزین کے دسمبر کے شمارے میں شائع ہونے والی پاکستانی فنکارہ کی تصویر نے پاکستان میں طوفان برپا کردیا ہے اور لوگ عریانی اور بے باکی پر برہم دکھائی دیتے ہیں۔
پاکستانی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کا کہنا ہے کہ وینا ملک کے نمائندے نے وینا ملک کے ایسے کسی فوٹو سیشن میں حصہ لینے کی تردید کی ہے۔
اخبار نے سہیل راشد کا حوالہ دیا ’وینا اپنی حدود کو جانتی ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم نے کچھ ایسے کام کیے ہیں جو انتہائی بے باک ہیں اور وہ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں تاہم وہ اپنی حدوں کو جانتی ہیں۔‘
میگزین کے مدیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے وینا ملک کے نمائندے کے بارے میں کبھی نہیں سنا اور دوسری بات یہ کہ وینا نے ان سے اپنی تصویر میں رد و بدل یا اسے ہٹانے کے بارے میں بھی نہیں کہا۔
اس سے پہلے بھی وینا ملک متنازع رہی ہیں۔ انہوں نے بھارت کے ایک رئیلٹی شو بِگ باس سنہ دو ہزار دس میں شرکت کر کے پاکستان کے روایت پسند حلقوں کو برہم کردیا تھا۔
وہ مارچ میں دوبارہ اس وقت خبروں کی شہ سرخیوں میں آئیں جب انہوں نے ایک ٹی چینل پر ایک مذہبی رہنماء کو چیلنج کیا تھا۔
Ref: http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2011/12/111203_veena_magazine_photo_ar.shtml
Incoming search terms:
- veena malik
- veena malik new pictures
- veena malik scandal
- Vina malik
- veena malik new scandal
- vena malik
- veena malik scandal pictures
- vena malik pic
- vena malik photos
- Veena malik scandle
- veena milk
- vena malik scandle
- Picture of veena malik
- Wena malik
- vina malik scandle
- veena malik xnxx
- vina malik picture
- vina malik pic
- vena malak
- vena malik pictures




